1

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

News Discuss 
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کی بڑی وجہ سعودی عرب میں حوثی حملوں اور خلیج میں بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کے بعد سپلائی متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ https://www.city42.tv/14-Sep-2026/214826

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story