1

پنجاب حکومت کا تعلیمی نتائج پر اساتذہ کو انعام اور سزا دینے کا فارمولا تیار

News Discuss 
پنجاب حکومت نے نویں جماعت کے تعلیمی نتائج کی بنیاد پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہیڈ ٹیچرز، اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی جبکہ ناقص نتائج دینے والے ذمہ دار اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ https://www.24urdu.com/14-Sep-2026/185031

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story